بداؤں کے لا لا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لفظاً) شہر بداؤں یا بدایوں (یوپی، بھارت) کا لڑکا، (مراداً) مشہور صوفی حضرت محبوب الٰہی قدس سرہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) شہر بداؤں یا بدایوں (یوپی، بھارت) کا لڑکا، (مراداً) مشہور صوفی حضرت محبوب الٰہی قدس سرہ۔